مولانا فضل الرحمان عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

Mar 12, 2024 | 19:23:PM
مولانا فضل الرحمان عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان عمرہ کی آدائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے ۔ 

مدینہ منورہ ائیرپورٹ پر جماعتی زمہ داران نے مولانا فضل الرحمان کا استقبال کیا ، مولانا فضل الرحمان آج روضہ رسولﷺپر حاضری دیں گے ،

مولانا فضل الرحمان مدینہ منورہ میں 3دن قیام کے بعد عمرہ کی آدائیگی کیلئے مکہ مکرمہ جائیں گے ،مولانا فضل الرحمان 7سے ذائد دن کا قیام سعودیہ عرب میں کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : اہم میچ سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نامور کھلاڑی کی ٹیم میں واپسی