طارق فاطمی وزیراعظم کے معاون خصوصی تعینات

Mar 12, 2024 | 14:56:PM
وزیراعظم شبہاز شریف نے نئی حکومت طارق فاطمی کو پہلے معاون خصوصی  کا تقرر کردیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) وزیراعظم شبہاز شریف نے نئی حکومت طارق فاطمی کو پہلے معاون خصوصی  کا تقرر کردیا۔

وزیراعظم نے طارق فاطمی کو معاون خصوصی تعینات کردیا۔  بطور معاون طارق فاطمی کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔

مزید پڑھیں: عدالتی احکامات کے باوجود عمران خان سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی: عمر ایوب 

طارق فاطمی کو فی الحال کوئی قلمدان نہیں دیا گیا جبکہ اُنہیں معاون خصوصی خارجہ امور کا قلمدان دیے جانے کا امکان ہے۔