اسعد قریشی کا رمضان کی مناسبت سے نعتیہ کلام ’کن انت‘ ریلیز

Mar 12, 2024 | 00:24:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) پاکستانی  آرٹسٹ اسعد قریشی نے رمضان کی مناسبت سے نعتیہ کلام ’کن انت‘ ریلیز کر دیا۔

اسعد قریشی کی جانب سے ’کن انت، کے نام سے ریلیز ہونے والے نعتیہ کلام کا پیغام محبت اور بھائی چارہ ہے، پاکستان میں مقیم سعودی حُکام نے بھی نعتیہ کلام پر اسعد قریشی کو خوب سراہا، اسعد قریشی کے پڑھے ہوئے نعتیہ کلام  سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگا۔

یہ بھی پڑھیں: آج کے سحر و افطار