علی رضا کی آنکھوں کی بیماری میں مبتلا ہونے کی خبر بے بنیادہے: ذرائع پی سی بی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( 24نیوز) ذرائع پی سی بی نے نوجوان فاسٹ باولر علی رضا کے آنکھوں کی بیماری میں مبتلا ہونے کی خبروں کی تردید کر دی ہے ۔
ذرائع پی سی بی کے مطابق علی رضا کو آنکھوں کی کوئی بیماری نہیں ہے وہ مکمل فٹ ہیں اور ہر طرز کی کرکٹ کیلئے دستیاب ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز علی رضا کی آنکھوں کی بیماری میں مبتلا ہونے کی خبریں سامنے آ ئیں تھیں تاہم علی رضا نے بھی کسی قسم کی بیماری میں مبتلا ہونے کی تردید کر دی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں ؛ پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا