راولپنڈی:ذہنی معذور لڑکے  کے اغوا اور گردے نکالنے کا انکشاف 

Jun 12, 2023 | 22:40:PM
راولپنڈی:ذہنی معذور لڑکے  کے اغوا اور گردے نکالنے کا انکشاف 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) راولپنڈی اڈیالہ روڈ کے رہائشی سپیشل چائلڈ کو اغوا کرکے گردہ نکال لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  راولپنڈی اغواکاروں نے سپیشل چائلڈ قمرزمان کا دائیاں گردہ نکال لیا،راولپنڈی نامعلوم ملزمان قمرزمان کو چھوڑ کر فرار ہوگے۔

ذرائع کے مطابق راولپنڈی تھانہ مورگاہ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیاہے ۔

ذرائع کے مطابق بچے کےابتدائی میڈیکل کے بعد گردہ نکالنے کے شواہد نہیں ملے ۔

ترجمان راولپنڈی پولیس  کے کہنا ہے کہ قمر زمان نامی لڑکا اکثر گھر سے نکل جاتا ہے جس کو لوگ واپس چھوڑ جاتے ہیں ،لگائے گئے ٹانکوں کے حوالے سے تفتیش جاری ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:عالمی منڈی میں سونا مہنگا، پاکستان میں قیمتیں گر گئیں