شاہد آفریدی کی بچوں کے ہمراہ  بارش میں موج مستیاں

Jul 12, 2021 | 16:17:PM
شاہد آفریدی کی بچوں کے ہمراہ  بارش میں موج مستیاں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مون سون کی پہلی بارش،شاہد آفریدی بیٹیوں کے ساتھ   موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں.
سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی   آل راؤنڈر کرکٹر کے ساتھ ساتھ بچوں کے باپ بھی ہیں، جب بھی ان کی بیٹیوں کی بات آتی ہے تو وہ ہمیشہ اپنے ساتھ اپنی شفقت ، محبت اور اپنے کنبہ کی دیکھ بھال سے ہمیں حیرت میں ڈالتے اور بالکل مختلف شخص کی طرح نظر آتا ہیں جس سے حیرت ہوتی ہے کہ اس کی شخصیت حقیقت میں کتنی نرم ہے۔اور جب کبھی وہ اپنی بیٹیوں کے ساتھ دلکش لمحات پوسٹ کرتا ہیں تو وہ کبھی کبھار  اس ہلکی اور محبت پسند فطرت کو اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا پر دے دیتے ہیں۔

اس طرح ہی شاہد آفریدی نے کراچی میں بارش ہوتے ہی باہر نکل آئے، تیز آل راؤنڈر اس لمحے کو پوری طرح سے لطف اندوز  بنانے کے لئے اپنی بیٹیوں کے ساتھ بارش میں بھیگتے ہوئے خوشگوار موسم کامکمل طور پر لطف اٹھاتا ہیں۔انہوں نے بارش میں کھیلتے ہوئے اپنی بیٹیوں کے ساتھ دلکش تصاویر بھی انسٹاگرام پر شیئر کیں اور اس کا عنوان دیا.. "کراچی کی بارشیں اور ہم" ..

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے سب سے کمسن کو اپنے کندھوں پر سوار کئے ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیںسیلفی کا شوق 11افراد کی جان لے گیا۔۔۔ہوا کیا تھا جانیے!