باجوڑ میں دھماکہ، 3 افراد زخمی

Jan 12, 2024 | 12:00:PM
باجوڑ میں دھماکہ، 3 افراد زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل اتمانخیل علیزئی ڈاگ میں دھماکا ہو گیا جس کی وجہ سے 3 افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق دھما کہ قبائلی رہنما کی گاڑی کے قریب ہوا ہے، دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے  تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ 8 جنوری کو باجوڑ میں انسدادِ پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کے ٹرک کو دھماکے سے نشانہ بنایا گیا تھا۔

 یہ بھی پڑھیں:  پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکا،اہم رہنما نے ساتھ چھوڑ دیا