عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، ملک میں قیمت کیا رہی ؟ جانیے

Jan 12, 2022 | 17:27:PM
عالمی مارکیٹ، سونا مہنگا، ملک میں ،سستا ہو گیا
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے باوجود ملک بھر میں سونے کے قیمتوں میں کمی ہو گئی ۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی جس سے سونے کی نئی قیمت 1 لاکھ 25 ہزار 700 روپے کا ہو گئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 258 روپے کمی سے 1 لاکھ 7 ہزار 767 روپے ہو گئی ۔1 تولہ چاندی کی قیمت 1450 روپے پر برقرار ہیں۔ 
ادھر انٹرنیشنل مارکیٹ میں 11 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1818 ڈالر کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: راہیں جُدا ۔۔بالی ووڈ کی معروف جوڑی کا بریک اپ ہو گیا