روپیہ تگڑا۔۔ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی

Jan 12, 2022 | 16:47:PM
ڈالر کی قیمت حیران کن کمی
کیپشن: ڈالر فائل فوٹو

(24 نیوز)انٹربینک  میں ڈالر40 پیسے سستا ہوگیا ۔

 انٹر بینک میں ڈالر 176.63 روپے سے کم ہوکر 176.23  روپے پر بند ہوا ۔

یہ بھی پڑھیں: خواتین کے لئے خوشخبری۔۔ اب پیاز کاٹئے ’آنسوؤں کے بغیر

کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 176 روپے تک ٹریڈ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:راہیں جُدا ۔۔بالی ووڈ کی معروف جوڑی کا بریک اپ ہو گیا