آئی جی پنجاب نے7افسروں کے تباد لے کردئیے

Jan 12, 2021 | 17:48:PM
آئی جی پنجاب نے7افسروں کے تباد لے کردئیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)آئی جی پنجاب نے7افسروں کے تباد لے کردئیے ۔وقارشعیب قریشی ایس ایس پی ایڈمن لاہور، زاہدنوازمروت کوڈی پی اووہاڑی تعینات کردیاگیا ۔
تفصیلات کے مطا بق کاشف اسلم ڈی پی اوساہیوال ، جمیل ظفرکوڈی پی اوپاکپتن تعینات کردیاگیا، نجیب لرحمان بھگوی اے آئی جی ایڈمن اینڈسکیورٹی ، عثمان اعجازباجوہ کواے آئی جی انسپکشن، احسان اللہ چوہان ایس پی انویسٹی گیشن ون پنجاب تعینات کر دئیے گئے ہیں۔نجیب الرحمن  بھگوی کی تعیناتی کے دوران ضلع وتحصیل عارفوالا میں نان سٹاپ وارداتوں کا سلسلہ جاری رہا.