حدیقہ کیانی کا نیا گانا ’’چھلہ‘‘ ریلیز

Dec 12, 2025 | 20:55:PM
 حدیقہ کیانی کا نیا گانا ’’چھلہ‘‘ ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)مشہور گلوکارہ حدیقہ کیانی کا نیا گانا ’’چھلہ‘‘ ریلیز کر دیا گیا ۔

اس گانے کی شاعری عاصم رضا نے لکھی ہے ،جبکہ گانے کے میوزک ارینجمینٹس لالہ عرفان کیانی نے کیا ہے ۔

گانے کو بین الاقوامی میوزک پلیٹ فارم صوفی سکور سے ریلیز کیا گیا ہے ۔گانے کی ویڈیو  بین الاقوامی معیار کے مطابق بنائی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں:5 سال کی عمر میں ماں بننے والی بچی نے طبی دنیا میں ہلچل مچا دی،باپ کون تھا ؟