نواز شریف کب پاکستان آئینگے؟جاوید لطیف نے بتا دیا

Apr 12, 2022 | 08:37:AM
نواز شریف، فائل فوٹو
کیپشن: نواز شریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف  پاکستان آکر عدالتوں کے فیصلوں اور سزاؤں کا سامنا کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق جاوید لطیف نے بتایا کہ ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ آج کل پاکستان کے ڈاکٹرز صحیح علاج کررہے ہیں اور کوئی وبا بھی نہیں ہے،جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف عید کے بعد پاکستان واپس آئیں گے۔

 واضح رہے کہ قومی اسمبلی نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو نیا قائد ایوان منتخب کرلیا جس کے بعد شہباز شریف پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:    تیل کی قیمتوں میں واضح کمی