نئے وزیراعلیٰ کاانتخاب؛خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 13اکتوبر کو طلب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)صوبے کےنئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لئے خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 13اکتوبر بروز پیر صبح 10بجے طلب کرلیا گیا۔
اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے نئے شیڈول کا باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا گیا،اعلامیے کے مطابق 13اکتوبر کو ہونے والے صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں نئے قائد ایوان کا انتخاب کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: گورنر ہاؤس خیبر پختونخوا کو گنڈا پور کا استعفیٰ موصول، فوری منظوری سے معذرت