پی ٹی آئی رہنما ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل

Oct 11, 2025 | 12:34:PM
پی ٹی آئی رہنما ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارباز خان)لاہور یوسی 105 کھاڑک میں سیاسی رہنماؤں کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں صوبائی وزیر پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نےخصوصی شرکت کی۔
تقریب کے دوران پی ٹی آئی کےعدنان بٹ، کامران بٹ اورساتھیوں  نے (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔
صوبائی وزیرفیصل ایوب کھوکھرکی جانب سےنئےشامل ہونیوالےرہنماؤں کومبارکباد دی گئی۔
چیئرمین ایل ڈبلیو ایم سی ملک بلال ذوالفقار کھوکھر بھی تقریب میں شریک تھے۔
کھاڑک کےعوام کی جانب سے حلقے میں ترقیاتی کاموں پر صوبائی وزیر سے اظہارِ تشکر کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی:''را'' نیٹ ورک کیخلاف کارروائی،حساس معلومات لیک کرنے والے 2ملزمان گرفتار