لاہور: پلازہ میں آتشزدگی،ایک شخص جاں بحق

Nov 11, 2023 | 11:59:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہورجیل روڈ ایڈن ہائٹس پلازہ میں آتشزدگی ،ایک شخص جھلس کر جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو عملہ کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والا شخص اپنے دفتر میں موجودتھا ،آگ پلازہ کے سیکنڈ لاسٹ فلور میں لگی،عمارت کے بلند ترین فلور پر آگ کی وجہ سے امدادی کام میں مشکلات ہوئیں۔