مایاعلی کافرنٹ لائن پر دشمن کا مقابلہ کرنے والے بہادروں کو خراج تحسین
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ مایا علی نے پاک بھارت جنگ پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ 10مئی 2025، ایک ایسا دن جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
پاک فوج کی جانب سے آپریشن بُنيان مَرصوص کی شاندار کامیابی پر ہرکوئی خوشی سے نہال ہے اورپاکستانی اداکار بھی اپنے اپنےاندازمیں خوشی کا اظہارکرتے نظر آرہے ہیں۔
سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ مایا علی نے اپنے بیان میں کہاکہ 10 مئی 2025 کا دن ہمیشہ یاد رکھا جائے گا.
یہ بھی پڑھیں:جنوبی ایشیا میں پائیدارقیام امن مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل سے مشروط، ڈاکٹر فیصل
انہوں نے فرنٹ لائن پر دشمن کا مقابلہ کرنے والے بہادروں کوخراج تحسین پیش کیا۔