یوٹیوبر ندیم نانی والا نے اپنی درخواست ضمانت واپس لے لی

Jun 11, 2026 | 10:31:AM
یوٹیوبر ندیم نانی والا نے اپنی درخواست ضمانت واپس لے لی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہین عتیق)یوٹیوبر ندیم نانی والا نے اپنی درخواست ضمانت واپس لے لی۔
ایڈیشنل سیشن جج نصرت علی صدیقی کی عدالت سے ندیم نانی والا کے وکیل رانا معروف ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ این سی سی اے نے ندیم نانی والا کو بے گناہ قرار دے دیاہے۔
عدالت نے درخواست نمٹاتے ہوے قرار دیا کہ اگر ندیم نانی والا کسی کیس میں درکار ہو تو پہلے نوٹس دیا جاے۔

یہ بھی پڑھیں:رجب بٹ اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی،سماعت ملتوی
ندیم نانی والا نے جوا پروموشن ایپ کیس میں اپنی ضمانت ضمانت کرا رکھی تھی،اس کیس میں رجب بٹ کی ضمانت پہلے ہی کنفرم ہے۔