رجب بٹ اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی،سماعت ملتوی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(شاہین عتیق )زیادتی کیس میں رجب بٹ اور دیگر ملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔
ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے ٹک ٹاکر عائشہ شرافت سے زیادتی کیس کی سماعت 29 جون تک ملتوی کر دی۔
عدالت میں رجب بٹ کے وکیل رانا معروف نے ملزمان پر فرد جرم لگانے کی کارروائی کو چیلنج کر رکھا ہےکہ ملزمان پر فر جرم نہیں بنتی۔
یہ بھی پڑھیں:گوادر ایئرپورٹ کا ریڈیو نیویگیشن نظام معطل ،نوٹم جاری
رجب بٹ ،عبدالرحمان اورجہانگیر وغیرہ کے خلاف نواب ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کرکے چالان پیش کر رکھا ہے۔