ڈیلیوری بوائے نےماں بیٹے کی خودکشی کی کوشش ناکام بنا دی

Jun 11, 2025 | 22:27:PM
ڈیلیوری بوائے نےماں بیٹے کی خودکشی کی کوشش ناکام بنا دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) فیصل آباد میں ڈیلیوری بوائے نے ماں بیٹے کی خودکشی کی کوشش ناکام بنا دی۔

 ماں اور بیٹے کو بچانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج   میں پٹڑی پر چلتی ماں اور 3 سالہ بچے کو ڈیلیوری بوائےکی جانب سے بجاتے دیکھا جاسکتا ہے،فوٹیج  میں ٹرین کے آنے پر خاتون کو بچے کے ساتھ پٹڑی پرچلتے دیکھا جا سکتا ہے کہ پیچے سے دوڑ کو آںے والا ڈیلیوری بوائے بھاگ کر خاتون اور بچے کو پٹڑی سے اتارلیتا ہے جس کے بعد ٹرین گزرجاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ملتان میں جائیداد کیلئے والد کو قتل کرنیوالے بیٹے کو سزائے موت