ملتان میں جائیداد کیلئے والد کو قتل کرنیوالے بیٹے کو سزائے موت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) ملتان میں جائیداد کیلئے والد کو قتل کرنیوالے بیٹے کا خوفناک انجام، عدالت نے سزائے موت سنادی۔
ملتان میں جائیداد کی خاطر باپ کو قتل کرنے والے بیٹے کو عدالت نے سزائے موت سنا دی، ملزم سانول نے گزشتہ سال اپنے والد اللہ دتہ کو قتل کیا تھا۔
پولیس کے مطابق ملزم سانول کو گرفتار کرکے مقدمہ چلایا گیا، عدالت نے جرم ثابت ہونے پر اسے سزائے موت سنادی۔
یہ بھی پڑھیں: وزیرآباد :منی پٹرول پمپ پر ٹینکی پھٹنے سے 16 افراد جھلس گئے، 5 کی حالت نازک