مینگورہ میں آج بارش ہو گئی

Jul 11, 2026 | 18:39:PM
 مینگورہ میں آج بارش ہو گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) مینگورہ میں آج بارش ہو گئی۔

بارش بہت تیز تھی جس سے شہر کی سڑکوں پر کچھ دیر کے لئے پانی جمع ہو گیا۔  مینگورہ اور گرد و نواح میں تیز بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ 

یہ بھی پڑھیں:  گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشئیر برسٹ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابوں کا الرٹ جاری ہو گیا