پریمیم ٹیکسٹائلز کی ای ایف ایس ایکسپورٹ فراڈ کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) کسٹمز اپیلیٹ ٹربیونل اسلام آباد بینچ کے چیئرمین حافظ انصار الحق اور عبدالوحید مروت نے فراڈ کیس کا فیصلہ سنایا۔
عدالت نے پریمیم ٹیکسٹائلز کی ای ایف ایس ایکسپورٹ فراڈ کیس کا بائیس صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
عدالت نے دو ارب روپے کے کسٹمز ڈیوٹی اور ٹیکسز کی ریکوری کا حکم دے دیا۔
عدالت نے پریمیم ٹیکسٹائلز کو چار ارب روپے کا جرمانہ عائد کرتے ہوئے لائسنس منسوخ کردیا۔
یہ بھی پڑھیں:حمیرا اصغر کی لاہور میں تدفین،والد بیٹی سے تعلقات پر کھل کر بول پڑے