وفاقی حکومت نے کلوروفارم کی درآمد پر پابندی عائد کردی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( وقاص عظیم )وفاقی حکومت نے صحت اور ماحولیاتی خطرات کے باعث کلوروفارم کی درآمد پر پابندی عائد کر دی۔
وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت تجارت نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترامیم کردی گئی ہیں،صرف فارماسوٹیکل کمپنیوں کو کلوروفارم کی درآمدکی اجازت ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں:جائیداد کی حدود، ملکیت، فراڈ اور جعلسازی کے خاتمے کے لئے بڑا قدم
نوٹیفکیشن کے مطابق درآمدکی اجازت ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کے این اوسی سے مشروط ہوگی۔