دوسرا ون ڈے، نوجوان تماشائی جنگلہ پھلانگ کر پچ پر پہنچ گیا ،رضوان کو گلے لگایا

Jan 11, 2023 | 19:40:PM
کراچی، پاکستان، نیوزی لینڈ، دوسرے ون ڈے میچ، دلچسپ واقعہ،
کیپشن: نوجوان محمد رضوان سے ملتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ کے دوران دلچسپ واقعہ پیش آیا ہے۔

نوجوان تماشائی جنگلہ پھلانگ کر پچ پر پہنچ گیا اور محمد رضوان کو گلے لگایا،محمد رضوان نے بھی فین کےساتھ گرمجوشی دکھائی تاہم سیکورٹی نے نوجوان کو پکڑ لیا،سکیورٹی اہلکاروں کی نوجوان سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمتیں مزید گر گئیں