سپیڈ سٹار حارث رؤف نے ’’قلندرز ‘‘کو ملتان میں جوائن کرلیا

Feb 11, 2023 | 22:54:PM
سپیڈ سٹار حارث رؤف نے ’’قلندرز ‘‘کو ملتان میں جوائن کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز ) قومی کرکٹ ٹیم کے معروف سپیڈ سٹار حارث روف نے ملتان  میں لاہور قلندرز کے اسکواڈ کو جوائن کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انجری کے باعث انگلینڈ  کیخلاف سیریز سے باہرہونے والے  حارث روف نے حال ہی میں مشہور و معروف ماڈل  منزہ سے پسندکی شادی کی ہے جو کہ ان کی کالج کی دوست ہیں، جس کے بعد اب انہوں نے قلندرز کو ملتان میں  جوائن کر لیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24.newshd.tv)

حارث رؤف آج سکواڈ کے ہمراہ ٹریننگ سیشن میں حصہ لیاہے ، جبکہ جارح مزاج بیٹر فخر زمان اور عبداللہ شفیق پہلے ہی ملتان میں لاہور قلندرز کے سکواڈ کو جوائن کر چکے ہیں۔