وفاقی آئینی عدالت فیڈرل شریعت عدالت کی عمارت میں منتقل

Dec 11, 2025 | 18:02:PM
وفاقی آئینی عدالت فیڈرل شریعت عدالت کی عمارت میں منتقل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری) وفاقی آئینی عدالت فیڈرل شریعت عدالت کی عمارت میں منتقل کر دی گئی۔

وفاقی آئینی عدالت وفاقی شرعی عدالت منتقل کرنے کی منظوری دے دی گئی،وفاقی شرعی عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت میں منتقل کردی گئی، صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وفاقی آئینی عدالت اور وفاقی شرعی عدالت کی منتقلی عارضی طور پر کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:امریکا نے پاک فضائیہ کے ایف16 بیڑے کیلئے اپ گریڈ پیکیج کی منظوری دیدی

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: