سونامزیدمہنگا؛فی تولہ قیمت جان کرہوش اڑجائیں

Dec 11, 2025 | 16:20:PM
سونامزیدمہنگا؛فی تولہ قیمت جان کرہوش اڑجائیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عالمی اور مقامی قیمت میں ایک بار پھرسونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔
 بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 4 ہزار 212 ڈالر کی سطح پر آگئی ۔
 مقامی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے اضافے کے ساتھ 4لاکھ 43 ہزار 562 روپے کی سطح پر آگئی ۔

یہ بھی پڑھیں:ٹی 20 ورلڈکپ کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع
 فی 10 گرام سونے کی قیمت 428روپے کے اضافے سے 3لاکھ 80ہزار 282 روپے کی سطح پر آگئی،فی تولہ چاندی کی قیمت 85روپے کے اضافے سے 6ہزار 452روپے کے ساتھ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی ہے جبکہ فی 10 گرام چاندی کی قیمت 73 روپے کے اضافے سے 5 ہزار 531 روپے کی بلند ترین سطح پر آگئی۔