سنگدل بیٹے نے جائیداد کے تنازعہ پر باپ کو قتل کر دیا

Aug 11, 2021 | 13:46:PM
سنگدل بیٹے نے جائیداد کے تنازعہ پر باپ کو قتل کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)تھانہ ہیر کی حدود میں سنگدل بیٹے نے جائیداد کے تنازعہ پر باپ کو قتل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزم عثمان نے جائیداد کے تنازعہ پر ٹوکے کے وار کر کے والد ارشد علی کو قتل کیا، ساٹھ سالہ ارشد علی موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم بیٹے عثمان کو حراست میں لے لیا ۔

 پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے مقتول کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا اور ملزم عثمان کو حراست لیکر کاروائی شروع کردی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:    چوہوں کی بہتات:ایک اور رکن قومی اسمبلی نےشکایت کردی