اہم خبر جانئے ۔۔کیا رمیز راجہ نے استفا دے دیا ؟ 

Apr 11, 2022 | 21:41:PM
چئیرمین ,پاکستان ,کرکٹ ,بورڈ, رمیز راجہ
کیپشن: چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) چئیر مین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کے مستعفی ہونے کے حوالے سے مختلف اطلاعات آرہی ہیں۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی کے چئیرمین رمیز راجہ کی مستعفی ہونے کے حوالے سےاہم افشیلز کے ساتھ مشاورت جاری ہے۔بعض بورڈ عہدیدران کے مطابق رمیز راجہ نے استعفا اعلیٰ حکام کو بھجوا دیا ہے جبکہ کچھ عہدیداران کے مطابق چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ عہدہ بچانے کے لئے کوشاں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اچھی خبر۔۔سونے کی قیمت میں مسلسل کمی