اچھی خبر۔۔سونے کی قیمت میں مسلسل کمی 

Apr 11, 2022 | 17:51:PM
سونے ،قیمت، کمی
کیپشن: سونے کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملک بھر میں سونا کی فی تولہ قیمت میں کمی ۔ 
 آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 900 روپے سستا ہوگیا ،ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 31 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ۔10 گرام سونا 772 روپے کمی سے 1لاکھ 12 ہزار654 روپے کا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر اضافے سے 1953 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ صرافہ بازار ڈیلرز کے مطابق ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی پر سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:حکومت برطرفی کیخلاف ملک بھر میں احتجاج ۔۔عمران خان کا ردعمل بھی آگیا