ٹرین کا انجن اور دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

Sep 10, 2025 | 11:37:AM
ٹرین کا انجن اور دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( محمد حسن خان)لاہور سے کراچی جانے والی مال بردار ٹرین کا انجن اور دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔
ریلوے حکام کے مطابق حادثے کے بعد انجن ایک ٹریک سے دوسرے ٹریک پر چلا گیا، تاہم ٹریک کے ساتھ قریبی آبادی بڑے نقصان سے بچ گئی، ٹریک متاثر ہونے سے ٹرینوں کی آمدرفت روک دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
ریلوے حکام کے مطابق چار گھنٹوں میں انجن اور دونوں بوگیوں کو کلیئر کر دیا جائے گا۔