پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے چیف وہپ رانا محمد ارشدکےگھر ڈکیتی 

Oct 10, 2025 | 09:31:AM
پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے چیف وہپ رانا محمد ارشدکےگھر ڈکیتی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں  مسلم لیگ ن کے چیف وہپ  رانا محمد ارشد کےگھر ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

مسلم لیگ ن کے چیف وہپ رانا محمد ارشد نے شاہ کوٹ میں اپنے آبائی گھر میں ہونے والی  ڈکیتی پر پنجاب اسمبلی میں  توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا۔

رانا محمد ارشد کا کہنا تھا کہ سی سی ڈی کرائم کو  روکنےکے لیے بنایا گیا ہے، ساڑھے تین سال کے بچوں پرگن تانی گئی بھائی کویرغمال بنایا گیا۔

رانا محمد ارشد کا کہنا تھا کہ ڈاکوں لاکھوں روپے مالیت کا سامان اور نقدی لوٹ کر لےگئے۔

یہ بھی پڑھیں:7.6شدت کا خوفناک زلزلہ!عمارتیں لرز اٹھیں