لالی وڈ فلم ’ڈھائی چال‘ کی نمائش روک دی گئی 

Oct 10, 2023 | 00:29:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) ایکشن سے بھرپور پاکستانی فلم ’ڈھائی چال‘ کی نمائش روک دی گئی۔

مذکورہ فلم کو فلم اکتوبر میں ریلیز ہونا تھا۔

یہ بھی پڑھیے: گلوکار ملکو کا نیا گانا ’باوا جی‘ ریلیز کردیا گیا 

اس دلچسپ فلم کی کہانی بھارتی جاسوسی پر ہے جسے ایک منفرد انداز میں عکس بند کیا گیا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں سلیم معراج، عائشہ عمر، عدنان شاہ ٹیپو سمیت دیگر شامل ہیں۔