لیسکو میں عارضی کنکشنز کی مد میں بے ضابطگیوں پرتحقیقات کاآغاز
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( شاہد سپراء)لیسکو میں عارضی کنکشنز کی مد میں بڑے صارفین کو یونٹس چارج کرنے اور میٹریل خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
نیب نے لیسکو سے بلنگ سمیت دیگر امور کا تین سالہ ریکارڈ طلب کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیاہے۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم پیکج؛نیپرا کی جانب سے درخواست پر کل سماعت ہو گی
تحقیقات کے دوران عارضی کنکشنز کی مد میں بڑے صارفین کو یونٹس چارج کرنے اور میٹریل خریداری میں بے ضابطگیوں کے الزامات پر تحقیقات کی جائیں گی۔