بابر اعظم اور رضوان سے متعلق عوامی رائے آگئی؟

Nov 10, 2022 | 18:19:PM
بابر اعظم اور رضوان سے متعلق عوامی رائے آگئی؟
کیپشن: بابر اعظم اور رضوان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) کیا بابر اعظم اور رضوان کی بیٹنگ کے بعد ناقدین کے منہ بند ہو جانے چاہیئے؟24نیوز کے اسپیشل ٹویٹر پولنگ میں عوامی رائے سامنے آگئی۔

اسپیشل ٹویٹر پولنگ میں 75 فیصد افراد نے جی ہاں کے حق میں وٹ کیا جبکہ 25 فیصد افراد نے جی نہیں وٹ کیا۔

یاد رہے کرکٹ ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی نا دیکھانے پر  کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بلے باز رضوان تنقید کا شکار تھے مگر نیوزی لینڈ کے خلاف دونوں بلے بازوں نے نصف سنچریاں بنائیں،رضوان نے 57 اور بابر اعظم نے 53 رنز  بنائے۔ اس کے ساتھٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں بابر اعظم اور رضوان کی جوڑی نے 9 ویں مرتبہ سنچری کی شراکت بنائی ہے۔