رابعہ انعم نے خاموشی توڑ دی

Nov 10, 2022 | 15:30:PM
رابعہ انعم نے خاموشی توڑ دی
کیپشن: رابعہ انعم
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) رابعہ انعم کا کہنا تھا کہ چھوٹی سی کوشش کی ہے کہ ہراساں کرنے والوں اور بیویوں کو مارنے والوں کو دوبارہ کبھی ہیرو بننے کا موقع نہیں دیا جائے۔

رابعہ انعم نے مہمان کو دیکھ کر مارننگ شوچھوڑ کر جانے کے بعد خاموشی توڑ دی اور ٹویٹ میں کہا کہ میں نے اپنی  چھوٹی سی کوشش کی ہے کہ ہراساں کرنے والوں اور بیویوں کو مارنے والوں کو دوبارہ کبھی ہیرو بننے کا موقع نہیں دیا جائے۔جنہوں نے اپنے کیے کے لیے کبھی معافی نہیں مانگی جب کہ ان کے  متاثرین اب بھی  ذہنی،جسمانی اور مالی طور پر جدوجہد کر رہے ہیں۔