روسی صدر امریکا ایران تنازع جلد ختم ہونے کےلئے پرامید
ایران اورخلیج فارس ممالک کیساتھ دوستانہ تعلقات،کوئی تنازع جاری رکھنے میں دلچسپی نہیں رکھتا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکا ایران تنازع جلد ختم ہونے کی اُمیدظاہرکرتے ہوئے خبردار کیاہے کہ اگر ایسا نہ ہوا تو تمام فریقوں کو نقصان اٹھانا پڑے گا۔
صحافیوں سے گفتگو میں روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ یہ ایک نہایت پیچیدہ تنازع ہے اور یہ ہمیں ایک مشکل صورتحال میں ڈال دیتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے:عاصم افتخار
روسی صدرنے کہاکہ ایران اورخلیج فارس کے ممالک کے ساتھ ہمارے دوستانہ تعلقات ہیں،کوئی بھی فریق اس تنازع کو جاری رکھنے میں دلچسپی نہیں رکھتا۔