پاک فضائیہ نے رافیل گرا کر ملک کو تاریخی فتح سے ہمکنار کیا
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احمد منصور) پاک فضائیہ نے دنیا کا جدید ترین لڑاکا طیارہ "رافیل" تباہ کر کے ارض پاکستان کو تاریخی فتح سے ہمکنار کر دیا ہے۔
پاکستان نے بھارت کا فخر S-400 دفاعی نظام مٹی میں ملا دیا، مودی کا غرور زمین پر، بھارت کا گھمنڈ خاک میں دفن!
جے ایف-17 تھنڈر اور الفتح میزائل نے جنگی طاقت کا لوہا منوا لیا، دنیا کی سب سے بڑی فضائی لڑائی میں پاکستان کی شاندار فتح، 40 طیارے، 75 دشمنوں پر بھاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں : مسلح افواج کے فیصلہ کن درست ردعمل نے بھارت اور دنیا کو واضح پیغام دیا، احسن اقبال