سعودی عرب کا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سعودی عرب نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔
سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اُمید ہے معاہدہ خطے میں امن وامان کی بحالی کا باعث بنے گا۔
واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کی جانب سے امریکی ثالثی میں آج سہ پہر جنگ بندی کا اعلان کیا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں :پاکستان کا آپریشن بنیان مرصوص:متعددبھارتی ایئربیسز ،براہموس کے ڈپوز،بھارت کا S-400 سسٹم تباہ