جوہی چاولہ بھی پاوری ٹرینڈ میں شامل،دنانیر نے اعزا ز قر ار دے دیا

Mar 10, 2021 | 19:47:PM
جوہی چاولہ بھی پاوری ٹرینڈ میں شامل،دنانیر نے اعزا ز قر ار دے دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) اداکارہ جوہی چاولہ بھی پاکستانی لڑکی دنانیر مبین سے متاثر ہوتے ہوئے پاوری ٹرینڈ میں شامل ہوگئیں۔
تفصیلا ت کے مطا بق جوہی چاولہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک خصوصی ویڈیو شیئر کی جو ان کی مقبول ترین بالی ووڈ فلم کھلاڑی کی مختلف ویڈیو کلپس کو جوڑ کر بنائی گئی ہے۔

دنانیر نے بالی ووڈ اداکارہ کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ میرے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے کہ آپ جیسے لیجنڈز پاوری ویڈیوز بنارہے ہیں۔
ویڈیو میں میوزک کے طور پر بھارتی میوزک کمپوزر یشراج مکھاٹے کا وہ پاوری سانگ چل رہا ہے جو انہوں نے دنانیر کی وائرل ویڈیو کو دیکھنے کے بعد بنایا تھا۔

View this post on Instagram

A post shared by Juhi Chawla (@iamjuhichawla)