کسٹم ڈیوٹی سلیب کم کرکے 4 کر رہے ہیں، اوسط ٹیرف خطے میں سب سے کم ہو جائیگا ،ہ محمد اورنگزیب

Jun 10, 2025 | 19:05:PM
 کسٹم ڈیوٹی سلیب کم کرکے 4 کر رہے ہیں، اوسط ٹیرف خطے میں سب سے کم ہو جائیگا ،ہ محمد اورنگزیب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کسٹم ڈیوٹی کی سلیب کم کرکے 4 کی جارہی ہے،کم اوسط ٹیرف سے پاکستان عالمی منڈی میں ویتنام اور انڈونیشیا کا مقابلہ کرسکے گا۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں بجٹ سپیچ کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ زیادہ سے زیادہ کسٹم ڈیوٹی کی حد 20 سے کم کرکے 15 کی جارہی ہے،اصلاحات سے پاکستان اور اوسط ٹیرف خطے میں سب سے کم ہو جائے گا ۔کم اوسط ٹیرف سے پاکستان عالمی منڈی میں ویتنام اور انڈونیشیا کا مقابلہ کرسکے گا۔
یہ بھی پڑھیں:کوئی منی بجٹ نہیں آیا ، نہ ہی  کوئی اضافی ٹیکس لگایا گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب