فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ 2، پاکستان فٹ بال ٹیم تاجکستان روانہ نہ ہو سکی

Jun 10, 2024 | 17:18:PM
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ 2، پاکستان فٹ بال ٹیم تاجکستان روانہ نہ ہو سکی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رانا آذر) فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 میں شرکت کے لئے پاکستانی فٹ بال ٹیم تاجکستان روانہ نہ ہو سکی۔

چارٹرڈ فلائٹ میں تیکنیکی خرابی ہونے کی وجہ سے پرواز کو روک دیا گیا، فلائیٹ کی پرواز روک دیئے جانے کے باعث قومی فٹبال ٹیم تاجکستان روانہ نہ ہو سکی، پاکستانی ٹیم  تاجکستان کے خلاف آخری میچ کھیلنے کیلئے تاجکستان جانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی 20ورلڈکپ:پاک،بھارت میچ فکس تھا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا