فیض آباد دھرنا کیس، سیکرٹری دفاع نے تینوں سروسز چیفس کو خطوط لکھ دیئے

Jan 10, 2024 | 19:59:PM
فیض آباد دھرنا کیس، سیکرٹری دفاع نے تینوں سروسز چیفس کو خطوط لکھ دیئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی) فیض آباد دھرنا کیس میں سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ حمود الزمان خان نے تحریری بیان کمشن کو بھجوا دیا۔

ذرائع کے مطابق سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ حمود الزمان خان نے تینوں سروسز چیفس کو خطوط لکھ دیئے، آرمی چیف ، ایئر چیف اور نیول چیف کو خطوط لکھ دیئے گئے، تینوں سروسز چیفس کو سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں خطوط لکھے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: افسوسناک خبر!ایک اور امیدوار کو فائرنگ کرکے، ساتھیوں سمیت قتل کردیا گیا

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ تینوں سروسز چیفس کو 2017 کے دھرنے میں اپنے افسران کے کردار کا جائزہ لے کر کارروائی کا کہا گیا، سیکرٹری دفاع نے اپنا تحریری بیان کمشن کو بھجوا دیا۔