نگران وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

Jan 10, 2024 | 10:00:AM
نگران وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈا پیش ہو گا، پاور ڈویژن سمیت دیگر وزراتوں کے مختلف امور ایجنڈے کا حصہ ہیں,انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی معاشی و امن و امان کی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا۔