میں بالکل ٹھیک ہوں،شعیب ملک کا ٹوئٹ

Jan 10, 2021 | 23:26:PM
میں بالکل ٹھیک ہوں،شعیب ملک کا ٹوئٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شعیب ملک کا کہنا ہے کہ میں بالکل ٹھیک ہوں،حادثہ اتفاقیہ تھا۔
سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خیریت دریافت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔


واضح رہے کہ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کے چھٹے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کے بعد قذافی سٹیڈیم سے گھر کیلئے نکلے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث ان کی گاڑی کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی جس سے ان کی گاڑی کو کافی نقصان پہنچا تاہم قومی کرکٹر محفوظ رہے ۔