اتھرا عشق نئیں سونڑ دیندا کا انگریزی ترجمہ کیسے تلاش کروں؟جمائما کا پاکستانی سو شل میڈیاصا رفین سے سو ال

Aug 10, 2021 | 22:34:PM
 اتھرا عشق نئیں سونڑ دیندا کا انگریزی ترجمہ کیسے تلاش کروں؟جمائما کا پاکستانی سو شل میڈیاصا رفین سے سو ال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)جمائما گولڈ سمتھ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے پاکستانی صارفین سے کہا ہے کہ میرے پاکستانی فالوورز کے لیے ایک سو ال ہے۔

تفصیلات کے مطابق جمائما گو لڈ سمتھ  نے  استفسار کیا ہے کہ کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ میں عظیم نصرت فتح علی خان کے گیت اتھرا عشق نئیں سونڑ دیندا کے گانے کا انگریزی ترجمہ کیسے تلاش کروں؟جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانی فالوورز سے مدد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر مانگی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:عا مر خا ن کا یو ٹرن؟پھر سابقہ اہلیہ کر ن را ئو کے ساتھ وا پسی