عا مر خا ن کا یو ٹرن؟پھر سابق اہلیہ کر ن را ئو کے ساتھ وا پسی

Aug 10, 2021 | 21:04:PM
عا مر خا ن کا یو ٹرن؟پھر سابق اہلیہ کر ن را ئو کے ساتھ وا پسی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) مسٹر پرفیکشنسٹ کے نا م سے مشہو ر بھارتی اداکار عامر خان ایک مرتبہ پھر اپنی سابق اہلیہ کرن راؤ کے ساتھ سفر کرتے دکھائی دئیے  ہیں۔ 

 تفصیلا ت کے مطابق  ان کی ایک تصویر  سو شل میڈیا پر سامنے آئی ہے جس میں دونوں کو ممبئی کے ایئرپورٹ پر ایک ساتھ دیکھا گیا۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ دونوں فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کی شوٹنگ کے لیے مقبوضہ کشمیر میں موجود تھے اور اپنے بیٹے کے ہمراہ ساتھ ہی واپس آئے ہیں۔

یا د رہے کہ دونوں نے حال ہی میں اپنی شادی کو 15 سال بعد ختم کرنے اور علیحدہ ہونے کا اعلان کیا تھا ۔ 

یہ بھی پڑھیں:با لی وڈ کے معروف ولن پراکا ش را ج دوران شو ٹنگ زخمی۔۔مدا حو ں سے بڑی اپیل کر دی