معروف پاکستانی گلوکارہ حمیرا چنا کی والدہ انتقال کر گئیں

Sep 09, 2021 | 20:43:PM
معروف پاکستانی گلوکارہ حمیرا چنا کی والدہ انتقال کر گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف  لالی وڈ گلوکارہ حمیراچنا کی والدہ انتقال کرگئیں۔

تفصیلات کے مطابق حمیرا چنا کی والدہ کافی عرصہ سے علیل تھیں۔ ان کےا نتقال پر گلوکارہ نصیبو لعل، حمیرا ارشد، ترنم ناز، حدیقہ کیانی، سائرہ نسیم، ابرارالحق، جواد احمد ، حامدعلی خان، انوررفیع، عارف لوہار اوردیگر فنکاروں نے حمیرا چنا کی والدہ کے انتقال پر انتہائی دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔