سوات میں تازہ ترین برفباری کے مناظر

Nov 09, 2022 | 13:25:PM
سوات میں تازہ ترین برفباری کے مناظر
کیپشن: سوات
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سوات، کالام کے علاقہ مٹلتان ویلی میں تازہ ترین برفباری ہوئی ہے۔

 برفباری کے بعد  سوات نے سفید چادر اوڑھ لی اور ایک جنت سا منظر پیش کرنے لگا۔

واضح رہے کہ  محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ  24 گھنٹے کو دوران پہاڑوں پر  برفباری   کا امکان ہے جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے۔