خان پور: ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے 12 سالہ لڑکا ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق

Nov 09, 2022 | 00:14:AM
خان پور: ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے 12 سالہ لڑکا ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامر سہیل) خان پور میں فیروزہ کے قریب ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے 12 سالہ لڑکا ٹرین کے نیچے آکر جابحق ہوگیا۔  ریسکیو ذرائع کے مطابق فیروزہ کا رہائشی شہباز ریلوئے لائن کراس کر راہا تھا اتنے میں اپ سائیڈ سے آنے ملت ایکپریس ٹرین کی زد آکر نوجوان جابحق ہوگیا۔ ریلوے پولیس نے اتفاقیہ حادثہ قرار دیتے ہوئے نعش وارثان کے حوالے کر دی،